سستی اور معیاری خاندانی منصوبہ بندی (ایف پی) خدمات تک رسائی بڑھانے کے لئے ڈی کے ٹی نے دھنک فرنچائز کے تحت 1250+ کلینک کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔

دھنک کلینک پاکستان میں جدید مانع حمل کا مجموعی استعمال خاص طور پر دیہی علاقوں میں بہت کم ہے۔ متعدد مطالعات میں جدید مانع حملگی تک رسائی میں اضافہ اور وسائل سے غریب علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے میں سوشل فرنچائزنگ (ایس ایف) کے طریق کار کی تاثیر کا مزید پڑھیں

ملتان: ‘غیر قانونی’ تعمیرات کا الزام، جاوید ہاشمی کی بیٹی، داماد کے شادی ہالز گرا دیے گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی بیٹی اور داماد کے شادی ہالز کو گرا دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات گرائی جارہی ہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملتان میں آبائی گاؤں مخدوم رشید میں پولیس بھاری نفری کے مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے غیر متوقع بارشوں کا ہمہ وقت امکان موجود ہے

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے غیر متوقع بارشوں کا ہمہ وقت امکان موجود ہے لہٰذا رین ایمرجنسی کے لئے مکمل طور پر تیار رہنا ہوگا، متعلقہ افسران ایک ہفتے کے اندر تفصیلی کنٹی جینسی پلان تیار کریں تاکہ مون سون کی بارشوں سے پہلے سے ہی اس مزید پڑھیں

مزید 23 مریض انتقال کر گئے جبکہ 719نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 666 افراد صحتیاب ہوئے

کراچی (17 مئی 2021ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں مزید 23 مریض انتقال کر گئے جبکہ 719نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 666 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات عالمی وبا کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اج لبرٹی چوک گلبرگ لاھور مختلف ترقی پسند تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام ایک پر امن مظاھرہ کیا

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اج لبرٹی چوک گلبرگ لاھور مختلف ترقی پسند تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام ایک پر امن مظاھرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مختلف مکاتب فکر کی خواتیں و افراد نے بھاری تعداد میں شرکت کر کے بہادر فلسطینی عوام مزید پڑھیں