ایک صاف و شفاف انتخابات اور اس کے نتائج کو متنازعہ بنانا کوئی اچھی بات نہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا کہ حلقہ این اے 249 میں پیپلز پارٹی کی کامیابی دراصل سیاسی کارکنان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اس ملک میں جب بھی صاف و شفاف انتخابات ہوئے ہیں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، از سر نو تحقیقات کا امکان؟

۔۔۔۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ تحریک انصاف کے سنیئر ترین رہنما جہانگیر ترین کئی زاویوں سے چشم کشا اوربدلتے ہوئے حقائق کے تناظر میں حکمراں جماعت کے لئے وفاق اور پنجاب میں صبر آزما اور اعصاب شکن تجربات کا کھلا ہوا باب ہیں،موجودہ حکومت و تحریک مزید پڑھیں

تاجروں کو سندھ بینک کے ذریعے آسان شرائط پر قرضے فراہم

تاجروں کو سندھ بینک کے ذریعے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو تاجروں کو بلاوجہ تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تاجر تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس کراچی۔ 30 اپریل۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام مزید پڑھیں

اربن فارسٹ کلفٹن میں امریکی قونصل خانے کی شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

کراچی (30اپریل)اربن فارسٹ کلفٹن میں آج صبح امریکی قونصل خانے کی شجرکاری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سیکریٹری ماحولیات محمد اسلم غوری تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری ماحولیات اسلم غوری نے کہا کہ شجرکاری سے فضائی معیار میں بہتری آتی ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں ماحولیاتی بہتری کے مزید پڑھیں

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی!!

 گڑھی شاھو میں مضر صحت دیسی گھی تیار کرنے والی ڈیری پر چھاپہِِ80لٹر ناقص دودھ موقع پر تلفخوراک کے کاروبار میں جعلسازی اور ملاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔رفاقت علی نسوآنہناجائز منافع خوروں کو عوام کی صحت سے کھلواڑ کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈی جی فوڈاتھارٹیلاہور30اپریل:صحت دشمن عناصر کے خلاف مزید پڑھیں