سندھ کے محکمہ اطلاعات میں کرونا وائرس پھیل گیا ۔سرور سمیجو سمیت پانچ ملازمین پازیٹیو ۔ملازمین میں خوف و ہراس ۔ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں

سندھ کے محکمہ اطلاعات میں کرونا وائرس پھیل گیا ۔سرور سمیجو سمیت پانچ ملازمین پازیٹیو ۔ملازمین میں خوف و ہراس ۔ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں۔تفصیلات کے مطابق مہران ٹی وی کے رپورٹر گلشن شیخ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سندھ کے محکمہ اطلاعات میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف صداکار و اداکار ضیاءمحی الدین اور سینئر اداکار طلعت حسین نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

کراچی ()مجھے بچپن ہی سے ٹیکہ لگوانے سے ڈر لگتا تھا، یہ دوسرا موقع ہے کہ میں نے آرٹس کونسل کراچی سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زبردست انتظامات دیکھ کر کافی حیران ہوں، ایسا ماحول بہت کم جگہوں پر نظر آتا ہے جہاں ایس او پیز مزید پڑھیں

کورونا ویکسین : دنیا بھر کے لوگوں کو کووڈ 19 کی ویکسین کب تک لگ جائے گی؟

covid 19 vaccination in world duration 06042021

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادھانوم غبرائسس کا کہنا ہے کہ ’ویکسین وبائی بیماری کا رخ موڑنے کے لیے بہت امید افزا ہے لیکن دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ تمام لوگوں کو ٹیکے لگائے جائیں نہ کہ صرف ان ممالک میں مزید پڑھیں

کورونا : ایک دن میں سب سے زیادہ 103 اموات،3953 نئے مریضوں کا اضافہ

coronavirus covid 19 updates pakistan 06042021

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 924 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 96 ہزار 184 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 مزید پڑھیں

سندھ کی جیلوں میں کورونا ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو سندھ کی وزیر صحت کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ’سندھ میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا اس مزید پڑھیں