میرپورخاص کے مقامی ہال میں کہیری برادری کی جانب سےآل پاکستان کہیری اتحاد کےانتخابات کے سلسلےمیں  پہلی کابینہ کی مدت ختم ہونے پر کرم حسین،محمدموسی، نثاراحمد،حمزہ علی،عبدالرشید، پرمشتمل 6 رکنی کمیٹی مقرر کی گئی تھی

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
میرپورخاص کے مقامی ہال میں کہیری برادری کی جانب سےآل پاکستان کہیری اتحاد کےانتخابات کے سلسلےمیں  پہلی کابینہ کی مدت ختم ہونے پر کرم حسین،محمدموسی، نثاراحمد،حمزہ علی،عبدالرشید،
پرمشتمل 6 رکنی کمیٹی مقرر کی گئی تھی جس کی جانب سے گزشتہ روز دوسری بار کابینہ کےانتخابات کروانے کے لیئے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں سندھ بھر سے کہیری برادری کے افراد نے بھرپور شرکت کی منعقدہ تقریب میں متفقہ طور پر چیئرمین غلام حسین کہیری، صدر میر علی حسن کہیری،جنرل سیکریٹری خالدحسین کہیری،۔ڈپٹی سیکریٹری ڈاکٹرمحمد علی کہیری،فنانس سیکریٹری سائیں عبالرشید کہیری،انفارمیشن سیکریٹری کرم حسین کہیری،اطلاعات سیکریٹری ون الفت حسین حیدری اطلاعات سیکریٹری 2 غلام قادر کہیری اور جوائنٹ سیکریٹری علی رضا کہیری منتخب ہوئے***