یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ 19 ٹیسٹ کرنے کی تعداد آبادی سے ہوگئی۔ خیال رہے کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک ایک کروڑ 32 لاکھ ٹیسٹ کیے۔ مزید پڑھیں

آج کورونا کے مزید 219 مریض صحتیاب ہوگئے

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان * گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10819 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 291 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * سندھ میں ابتک کورونا مزید پڑھیں

کراچی: کورونا کے دوران قرضوں سے پریشان گلشن اقبال کے رہائشی تاجر نے خودکشی کرلی،

عوام کو مالی امداد دینے کے بجائے لاک ڈاؤن کرنے کا نتیجہ خودکشی کی صورت میں ظاہر ہونے لگا۔ امیر ممالک تو اپنے ہر شہری کو ان کے اکاؤنٹ میں ماہانہ اخراجات بھیجتے ہیں لیکن کرپشن کا شکار ہمارے خزانے کے محافظ بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کر کے لوگوں کا روزگار چھین لیتے ہیں مزید پڑھیں

کورونا ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے شہر میں چلنے والے تینوں تھیٹرز غیر معینہ مدت کے لئے سیل

ساہیوال فرنڈ تھیٹر سیل SHO کی دبنگ کار وائی تھیٹر چلانے والوکے خلاف سخت کارروائی کی جاے گی ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کورونا ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے شہر میں چلنے والے تینوں تھیٹرز غیر معینہ مدت کے لئے سیل کر دیئے تھے انتظامیہ کی ملی بھگت سے مزید پڑھیں

مزید267 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

کراچی (3 اکتوبر 2020) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9918نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید267 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے مزید3مریض انتقال کرگئے جس سے انتقال کرنے مزید پڑھیں