یونیورسٹی 11 اپریل تک بند

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11اپریل تک بند کردیا گیا ہے تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اگلے 7روز تک آن لائن کلاسز لینگے جبکہ اسٹاف کو اس دوران مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں کو ویکسین خریدنے کی اجازت دےدی ہے، جس کے بعد سندھ حکومت نے چینی ویکسین ” کین سائینو” کی پچاس لاکھ ڈوز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور چین سے یہ سنگل مزید پڑھیں

پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں ہم نے اس وقت دو بڑے اجتماع 4 اپریل کا پنڈی جلسہ اور سہون شریف مزید پڑھیں

کل سے اسلام آباد کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند

کل سے اسلام آباد کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 11اپریل تک تمام قسم کی تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کردی جائیں اورامتحانات بھی نہ لیے جائیں ۔ یہ فیصلہ نیشنل مزید پڑھیں