کرو نا کیسزبڑھ رہے ہیں اگرصورتحال یہی رہی تو مکمل لاک ڈاﺅن کرنا پڑیگا۔

کرا چی 23اپریل ۔ صوبا ئی وزیر اطلاعا ت و بلدیا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرو نا کیسزبڑھ رہے ہیں اگرصورتحال یہی رہی تو مکمل لاک ڈاﺅن کرنا پڑیگا۔ یہ با ت انہو ں نے سندھ اسمبلی میں میڈیا کا ر نر پر میڈیا کے نما ئندو ں مزید پڑھیں

جن شہروں میں مثبت کیسز کی شرح زیادہ ہے وہاں نویں سے بارہویں جماعت کے لیے بھی اسکولز عید تک بند رہیں گے

اسد عمر نے این سی او سی میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ: جن شہروں میں مثبت کیسز کی شرح زیادہ ہے وہاں نویں سے بارہویں جماعت کے لیے بھی اسکولز عید تک بند رہیں گے۔ بازاروں کے اوقات کار شام 6 بجے تک ہی رہیں گے اس کے بعد صرف مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز: ٹوئٹر ٹرینڈز میں ’طلبہ کو بچاؤ‘ کا مطالبہ

پاکستان میں کورونا سے زیادہ متاثر شہروں میں چند روز قبل نویں تا بارہویں کلاس کا تعلیمی سلسلہ شروع ہوا ہے۔ اس دوران جہاں بورڈز امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان ہوا وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرل سینٹر نے وبائی صورتحال کی سنگینی پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ 19 مئی سے بورڈ امتحانات مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال: مزید 14 مریض لقمہ اجل اور 734 دیگر تشخیص

SINDH Coronavirus updates 09042021

کراچی : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مزید 14 مریضوں کی ا موات کی تصدیق ہوئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4576 ہوگئی ہے اور 12659 ٹیسٹ کرانے سے 734 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ انہوں مزید پڑھیں

کورونا میں خوفناک تیزی، 149 جاں بحق

کورونا میں خوفناک تیزی،149جاں بحق، 6ہزار سے زائد نئےمریض، پنجاب میںایک دن کے دوران 97اموات، درجنوں بچے بھی متاثر،ملک بھر میں مڈل اسکول عید تک بند، 9ویں سے12ویں تک کلاسز سخت ایس او پیز کیساتھ ایک دن چھوڑ کر ایک دن ہونگی،زیادہ کیسزوالی جامعات میں آن لائن کلاسز ہونگی۔ پنجاب میں میڈیکل تعلیمی ادارے بھی مزید پڑھیں