بلدیہ جنوبی کے تحت ویکسین کیلئے پانچ سینٹرز قائم

عوام اور بلدیہ جنوبی کے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کیلئے کوویڈ19- سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگوانے کیلئے پانچ سینٹر زقائم کردئیے گئے جن میں ایدھی ڈسپینسری صدر،شیرشاہ روڈ ڈسپینسری، میراں پیر میٹرنٹی،ہجرت کالونی ایم سی ایچ سینٹراوراولڈ لیاری ڈسپینسری شامل ہیں ان سینٹرزمیں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہفتے میں چھ دن صبح مزید پڑھیں

سپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں کرونا ایس او پی کی کھلی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ۔ غیر محتاط رویہ حکومتی کوششوں پر پانی پھیر سکتا ہے ۔ماہرین کو تشویش

سپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں کرونا ایس او پی کی کھلی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ۔ غیر محتاط رویہ حکومتی کوششوں پر پانی پھیر سکتا ہے ۔ماہرین کو تشویش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے روزانہ مختلف شہروں سے قربانی کے جانوروں مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل ڈسپینسری میں کورونا ویکسین کا آغاز

پی ٹی سی ایل ڈسپینسری میں کورونا ویکسین کا آغاز کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل کے ملازمین ، اہل خانہ اور پینشنرز کے لئے خوشخبری اب کورونا ویکسین ناظم آباد ڈسپینسری میں ڈاکٹر طارق سعید ڈاکٹر شاہد اور ڈاکٹر عفت کے زیر نگرانی مستعد اور تجربہ کار ویکسینیٹرز صبح ۹ بجے سے ویکسین مزید پڑھیں

حاملہ خواتین کورونا وبا کے دوران سب سے زیادہ خطرے کی زد میں ہیں ۔ماہرین ڈاؤ یونیورسٹی کے زیراہتما م آگہی سیمینار

کراچی :حاملہ خواتین کورونا وبا کے دوران سب سے زیادہ خطرے کی زد میں ہیں ۔ماہرین کراچی :محدود پیمانے پر کی گئی تحقیق کے دوران کورونا متاثرہ حاملہ خواتین میں شرح اموات آٹھ فیصد ہے،پروفیسر نازلی کراچی :ویکسین لگوانے سے بچے پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا،پروفیسر اسما نسیم کراچی :تحقیق سے ثابت ہے کورونا مزید پڑھیں

ویکسی نیشن نہیں کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ

صوبے کے ہر فرد کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ ویکسی نیشن نہیں کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کراچی (3 جون 2021) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام شہریوں کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سخت اقدامات کرکے مزید پڑھیں