کراچی میں کورونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی، جناح ہسپتال کے ڈاکٹر عثمان مہلک وائرس سے جاں بحق ہوگئے، ای این ٹی سپیشلسٹ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 638 ہوگئی۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے۔وزیراعلی بلوچستان کا کرونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس بات کا اعلان خود وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ذریعے کیا وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بتایا کہ میرا کرونا وائرس کا مزید پڑھیں

علیزے گبول: ’تجربہ خوشگوار نہیں مگر جلد ٹھیک ہوجاؤں گی‘

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر کے اداکاروں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ستاروں نے اپنے مداحوں کو سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس کے ذریعے باخبر رکھا۔ پاکستانی اداکاروں اور ماڈلز نے بھی انسٹاگرام کا کافی استعمال کیا، ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ علیزے گبول کا نے بھی حال ہی میں فوٹو مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم کی ایک کرکٹر کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا

کرکٹر اور ایک سپورٹ سٹاف ممبر کو سانس میں تکلیف کے بعد بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار کردیا گیا کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ کرکٹرز میں سے ایک خاتون کرکٹر کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اسے سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی کورونا رپورٹ منفی آگئی

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی کورونا رپورٹ منفی آگئی امتیاز شیخ مثبت رپورٹ آنے پر 20دن سے قرنطینہ میں تھے تمام دوستوں اور احباب اور حلقے کی عوام کی نیک تمناؤ اور دعاوں کا شکریہ امتیاز شیخ