متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ13 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں مہلک وبا کے وار تھم نہ سکے ، امریکا میں مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 35 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد ہوچکی ہے ۔ برازیل میں ایک روز میں ایک ہزار 111 افراد جان سے گئے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد64 ہزار 365 جبکہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا 8672 آئسولیشن بیڈز کو ایچ ڈی یو بیڈز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کا 8672 آئسولیشن بیڈز کو ایچ ڈی یو بیڈز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کراچی (4 جولائی): کراچی (4 جولائی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 8672 آئسولیشن بیڈز کو دو سے زائد مراحل میں ایچ ڈی یو بیڈز میں تبدیل کرنے اور زیادہ وینٹی لیٹرز اور معیاری آکسیجن انتظامات والے ایچ مزید پڑھیں

لاہورمیں کورونا کیسزمیں کمی ، سیل کیے گئےعلاقے کھول دئیے گئے

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے دس روزقبل ڈیفنس، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی اور اندرون شہر کو کورونا کیسز زیادہ ہونے کے باعث مکمل طور پر سیل کیا گیا تھا ۔ تاہم کورونا کیسز میں کمی کے بعد ان علاقوں کو کھول دیا گیا ہے ۔پولیس نے ان علاقوں کی مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ھوے کوئٹہ شہر کے مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت مہیا۶ کر دی ھے۔سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی

محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ھوے کوئٹہ شہر کے مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت مہیا۶ کر دی ھے۔سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی 1. بیسک ھیلتھ یونٹ جی او آر کالونی کوئٹہ۔ 2. بیسک ھیلتھ یونٹ کبیر تاجک نواں کلی کوئٹہ۔ 3. مزید پڑھیں

انعام فاؤنڈیشن-فلاحی تنظیم

حیدرآباد: کورونا وائرس کے وبائی امراض نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اور پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ ایک نازک معیشت کے ساتھ ، ملک نے اس عالمی بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے جدوجہد کی جو بہت سے ممالک کے لئے تباہ کن تناسب کا حامل ہے۔ پاکستان سمیت سندھ مزید پڑھیں