کرو نا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جس کے با عث ہمیں سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔سید نا صر حسین شا ہ

29اپریل 2021 کرو نا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جس کے با عث ہمیں سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔سید نا صر حسین شا ہ مکمل لاک ڈاو¿ن سے بچنا ہے توحکومت کی سفارشات پرعمل کیا جا ئے۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت سندھ کل سے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل طور پر پابندی مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور279 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (29اپریل 2021) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور279 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14633 نمونوں کی جانچ کی گئی جس مزید پڑھیں

جمعہ سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنائے اور اس پابندی کا اطلاق دیگر صوبوں سے آنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈویژنل انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعہ سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنائے اور اس پابندی کا اطلاق دیگر صوبوں سے آنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی ہوگا۔ اگر کوئی بھی ٹرانسپورٹ کسی بھی ضلع میں داخل ہوتی ہے تو جب تک مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عملی طور پرکلاسز بند کر دی ہیں اور امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ آن لائن تدریس جاری رہے گی

جے ایس ایم یو میں کلاسیں بند، آن لائن تدریس جاری رہے گی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عملی طور پرکلاسز بند کر دی ہیں اور امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن تدریسی عمل جاری رہے گاجبکہ کلینکل وارڈ مزید پڑھیں

پمز اسپتال اسلام آباد میں کرونا مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافے کے بعد روٹین سرجری آپریشن غیر معینہ مدت تک ملتوی

پمز اسپتال اسلام آباد میں کرونا مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافے کے بعد روٹین سرجری آپریشن غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے ہیں کیونکہ اسپتال میں آکسیجن کے استعمال کا دباؤ بڑھ گیا ہے کرونا کے مریضوں کے لئے آکسیجن کی اشد ضرورت ہے کرونا میڈیکل وارڈ نمبر 2 کے مریضوں کو آکسیجن مزید پڑھیں