پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکولزعید تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے ، کورونا کی زیادہ شرح والی یونیورسٹیز میں آن لائن کا سلسلہ جاری رہے گا ، نویں سے 12ویں کے مزید پڑھیں

کرورنا ۔۔۔۔پاکستان اور تعلیم کی تباھی

تحریر۔۔شہزاد ھارون بھٹہ بچے کسی بھی معاشرے یا ملک کے قیمتی سرمائے اور مستقبل ھوتے ھیں اج کے بچے کل کے بڑے ھوتے ھیں جہنوں نے کل کو ملک وقوم کی قیادت سنھبالنی ھوتی ھے اس لیے ان کی صحت تندرستی تعلیم و تربیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔جہاں ان کی صحت لازمی مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن کی نئی پالیسی

کراچی (اسد ابن حسن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ کورونا ایس اوپیز کے ضمن میں پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے پاس ٹریک ایپ متعارف کرادی۔ پاکستان آنے والے مسافروں کو سفر سے پہلے تمام تر معلومات مزید پڑھیں

معروف ادیب و دانشور انور مقصود ،سینئر اداکار جاوید شیخ سمیت دیگر معروف شخصیات نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

رمضان المبارک میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کرونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگانے کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے کراچی ( ) میں نے آرٹس کونسل کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی ہے ،یہاں کے عملے میں ایک تمیز، تہذیب اور محبت نظر آرہی ہے ،اپنے ملک مزید پڑھیں

میری بیٹیوں جیسی لاڈو رانی اپنی ماں اور بھائی کو اس دنیا سے رخصت کرنے کے بعد آج خود بھی لاہور کے ایک ہسپتال میں کورونا جیسے موزی مرض سے لڑتے ہوئے اس دنیا کو چھورگئی،اللہ پاک میری کرن وقار کے درجات بلند کر دے

kiran waqar poet passed away due to coronavirus covid 19 10042021

کرونا وائرس میں مبتلا نوجوان شاعرہ و ادیب کرن وقار انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وبا کورونا وائرس نے ادب کے شعبہ سے وابستہ ایک اور نوجوان پاکستانی شخصیت کی جان لے لی۔ معروف گلوکار جواد احمد اور اداکار راشد محمود کے مطابق معروف و نوجوان شاعرہ و ادیب کرن وقار انتقال کر مزید پڑھیں