لاہور (کلچرل رپورٹر)انتظار کی گھڑیاں ختم، یورپ میں فلمائی گئی ” گوریاں نال لگدی زمین جٹ دی” آج سینماؤں کی زینت بنے گی* وفاقی اور پنجاب سنسر بورڈ نے سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا ، ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد ، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں ریلیز ہوگی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
شاندار دو روزہ فیشن شو 23 کراچی میں
کراچی، پاکستان – ایک شاندار دو روزہ فیشن شو 23-24 اکتوبر 2024 کو ہوٹل پرل کانٹینینٹل (پی سی)، کراچی میں منعقد ہو رہا ہے، جو فیشن میں تخلیقی صلاحیتوں اور پائیداری کو منانے کے لیے وقف ہے۔ اس تقریب میں 400 سے زائد مندوبین شریک ہوں گے، جس کا مقصد صنعت کے کچھ معروف ناموں مزید پڑھیں
جب صاحبہ نے کرائی ندا اور یاسر کے گھر کی سیر ، دانش بھی شرارتی موڈ میں تھے ۔ یہ گھر کتنا سجا ہوا ہے ، بگاڑتا کون ہے سنوارتا سجاتا کون ہے ؟ سب راز کھل گئے ۔
جب صاحبہ نے کرائی ندا اور یاسر کے گھر کی سیر ، دانش بھی شرارتی موڈ میں تھے ۔ یہ گھر کتنا سجا ہوا ہے ، بگاڑتا کون ہے سنوارتا سجاتا کون ہے ؟ سب راز کھل گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ فلم سٹار صاحبہ جو سوشل میڈیا پر اپنا چینل لائف مزید پڑھیں
تھیٹر پلے ” گڑیا کا گھر “ پیش کیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 “ کامیابی سے جاری فیسٹیول کے 25ویں روز تھیٹر پلے ” گڑیا کا گھر “ پیش کیا گیا کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 “ کے25 ویں روز مزید پڑھیں
برطانوی نژاد پاکستانی فنکارہ شفینہ پٹیل شاہ معروف ایڈورٹائزر علی ثقلین کی دعوت پر کراچی پہنچ گئیں
کراچی(رپورٹ : مرزا افتخار بیگ) برطانیہ میں جنم لینے والی معروف پاکستانی فنکارہ اور ماڈل شفینہ پٹیل شاہ نجی دورے پر کراچی پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کے سرفہرست ایڈورٹائزرز میں سے ایک علی ثقلین جو شفینہ پٹیل کے قریبی دوست بھی ہیں ان کے ہمراہ ہیں۔ علی ثقلین کراچی کے سماجی منظرنامے کی اہم شخصیت مزید پڑھیں