وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کو دوبارہ فلمی صنعت کا گہوارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی جانب سےفلمی صنعت کی بحالی اورفنکاروں کےمسائل کےحل کیلئے29 رکنی سٹئیرنگ کمیٹی تشکیل دےدی گئی،کمیٹی فنکاروں کی ہیلتھ انشورنس،فلاح وبہبود اورسماجی تحفظ کیلئےآرٹسٹ ویلفئیرکا جامع نظام وضع کرے گی ۔ فنکاروں کے لئے ہاوسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
ہدایت کار سید فرقان حیدر کا کامیڈی اسٹیج ڈرامہ دولہا آن لائن 3نومبر کو امریکہ میں پیش کیا جائے گا
پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر قاسم جلالی اور ناصر صدیقی نے ڈرامے کے فنکاروں میں اسکرپٹ تقسیم کئے اداکارہ زیبا شہناز ،اسلم شیخ اور شاہدہ مرتضیٰ پرفارمینس کے لیے خصوصی طور پر امریکہ گئے ھوئے ھیں ڈیلس،،پاکستان کے مایہ ناز اسٹیج ڈائریکٹر سید فرقان حیدر کا کامیڈی اسٹیج ڈرامہ دولہا آن لائن 3نومبر کو امریکہ مزید پڑھیں
کی دم دا بھروسہ یار،عہد ساز موسیقار طافو کی یاد میں۔
ن و القم۔۔۔مدثر قدیر مجھے جب بھی پاکستان فلم انڈسٹری کے شعبہ موسیقی کے کسی لیجنڈری موسیقار،میوزیشن اور شاعر کے حوالے سے کوئی بات پوچھنی ہوتی یاں کسی پروگرام کے دوران کسی فلمی شخصیت کے حوالے سے آگاہی حاصل کرنا ہوتی تو میں اپنے بزرگ خواجہ پرویز سے رجوع کرتا اور وہ میرے مسئلہ کو مزید پڑھیں
گوجرانوالہ، فلم بالی جٹ کے ہیرو نےبھائی اور حاملہ بھتیجی کو قتل کردیا
28 اکتوبر ، 2024 گوجرانوالہ، گکھڑ منڈی(نمائندہ جنگ، نامہ نگار) گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں بدوکی گوسائیاں میں پنجابی فلم بالی جٹ کے ہیرو اور مصنف شرافت عرف بالی جٹ نے نشہ کرنے سے منع کرنے پر اپنے بڑے بھائی اور شادی شدہ حاملہ بھتیجی کو فائرنگ کرکے قتل کردیااور فرار ہوگیا۔ 40سالہ ملزم شرافت عرف مزید پڑھیں
معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزیک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی ،لیو ٹوین ،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور گلوکار عابدہ پروین، فیصل کپاڈیہ سمیت دیگر شوبز شخصیات اس ملاقات میں موجود تھیں ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں