لاہور(جنرل رپورٹر)معروف قوال گروپ بدر علی بہادر علی خاں 17 واں انٹرنیشنل سماع فیسٹیول مصر میں شرکت کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے قوال گروپ کی شاندار پرفارمنس سے شرکاء سے خوب داد وصول کی تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر قاہرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل سماع فیسٹیول منعقد کیا گیا جہاں دنیا بھر سے فنکاروں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کےناموراداکار عمر شریف
تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کےناموراداکار عمر شریف تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کےناموراداکار عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔۔۔ورسٹائل اداکار نے14 سال کی عمر میں 1974میں کیرئیر کا آغاز سٹیج اداکاری سے کیا۔۔۔عمر شریف کے منفرد کامیڈی اندا زمیں عوامی لہجہ اور روز مرہ کے واقعات شامل رہے۔۔۔خدمات مزید پڑھیں
دعا خان کی اداکاری لاہوریوں کو بھا گئی۔شمع تھیٹر ،کمال اور پنجابی تھیٹرز میں شاندار پرفارمنس پر شائقین نے کھل کر داد دینے لگے
دعا خان کی اداکاری لاہوریوں کو بھا گئی۔شمع تھیٹر ،کمال اور پنجابی تھیٹرز میں شاندار پرفارمنس پر شائقین نے کھل کر داد دینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ دعا خان نے لاہور کے تھیٹروں میں اپنی اداکاری سے اپنا ایک مقام بنانا شروع کر دیا ۔تماثیل تھیٹر میں پرفارم کرنے مزید پڑھیں
معروف گلوکارہ شازیہ منظور-نیا ویڈیو سونگ ”زمانہ “ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ شازیہ منظور ورلڈ ٹور پر کینیڈا میں شاندار پرفارمنس کے بعد امریکہ میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ شو ز میں حصہ لے رہی جبکہ ان کا ڈرامہ سیریل بے بی باجی ٹو میں گایا گیا او ایس ٹی سونگ ریلیز جبکہ ان کا نیا ویڈیو سونگ ”زمانہ “ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزید پڑھیں
شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کے جانشین اور صاحبزادے کامران مہدی نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں دنیاکے موسیقی کے اس عظیم گلوکار کی اولاد ہوں اور ان سے وابستہ فنی روایات کا امین ہوں
کراچی شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کے جانشین اور صاحبزادے کامران مہدی نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں دنیاکے موسیقی کے اس عظیم گلوکار کی اولاد ہوں اور ان سے وابستہ فنی روایات کا امین ہوں اور اسے آگے لیکر چل رہا ہوں میرا اور مہدی حسن کا کوئی مقابلہ نہیں ہے مزید پڑھیں