فلم میں گانا شامل کرنے سے متعلق ورون دھون کا ابرارالحق کیلئے پیغام

بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے اپنی فلم ’جُگ جُگ جیو‘ میں ابرار الحق کا گانا شامل کرنے سے متعلق اپنا موقف پیش کردیا۔ پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق کا مشہور گانا ’نچ پنجابن‘ بھارتی فلم جُگ جُگ جیو میں کاپی کیا گیا، جس پر گلوکار نے فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور مزید پڑھیں

نو انٹری 2 میں ایک دو نہیں، 10 ہیروئنز

نامور بالی ووڈ ڈائریکٹر انیس بزمی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل کے لیے شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں، اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ فلم میں ایک دو نہیں بلکہ 10 ہیروئنز ہوں گی۔ فلم ’بھول بھلیاں 2‘ کی کامیابی کے بعد فلم ساز نے اب اپنی توجہ 2005 کی کامیڈی مزید پڑھیں

سپر ہٹ فلم ’لگان‘ کی اسٹوری سن کر عامر خان نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا

بالی ووڈ سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے منتظر ہیں، وہ لگ بھگ نصف صدی پر مبنی اپنے فلمی کیریئر کے دوران متعدد ہٹ فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ لیکن ’فلم لگان‘ اور ’ونس اپون اے ٹائم ان انڈیا‘ جو 2001ء میں ریلیز ہوئی، مزید پڑھیں

’مس مارول‘ میں مہوش حیات کونسا کردار نبھا رہی ہیں؟

ڈزنی کی مسلمان سُپر ہیرو پر بنی ویب سیریز ’مِس مارول‘ کی تیسری قسط میں پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی انٹری ہوئی ہے۔ تمغۂ امتیاز اداکارہ مہوش حیات نے ویب سیریز ’مِس مارول‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔ اس سیریز میں مہوش حیات کے کردار کی پہلی جھلک منظرِ عام پر مزید پڑھیں

مشہور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ذاتی کاروبار کیا ہیں؟

بالی ووڈ حسینائیں ناصرف فلمی دُنیا میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں بلکہ وہ کاروباری دُنیا میں بھی کافی مقبول ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے لیکر کترینہ کیف تک کئی بالی ووڈ اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے اپنے بیوٹی پروڈکٹ برانڈز لاؤنچ کرکے اپنا ذاتی کاروبار شروع کیا۔ مزید پڑھیں