سوشل میڈیا پر وائرل افغان مہاجر کی تصویر اور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے درمیان مماثلت نے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ فوٹوگرافر اسٹیو میک کیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بار پھر پاکستان میں مقیم افغان مہاجر کی تصویر شیئر کی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
عاطف اسلم کی خصوصی خاتون مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم آج کل امریکا میں کنسرٹس کر رہے ہیں، انہوں نے ایک تقریب کے دوران اپنی ایک مداح سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم کی یہ مداح جسمانی طور پر معذور ہیں اور ویل چیئر پر مزید پڑھیں
عامر خان کی بیٹے کے ساتھ بارش میں فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ بارش میں فٹبال کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ گو کہ بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان سوشل میڈیا کے حوالے سے خاصے تنہائی پسند اور اس سے دور ہی رہتے مزید پڑھیں
کرینہ کپور نے بیٹے جے کی یوگا کرتے تصویر شیئر کردیں
بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے عالمی یوم یوگا کی مناسبت سے اپنے بیٹے جہانگیر علی خان عرف جے کی یوگا کرتے دلچسپ تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ کرینہ کپور نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے جہانگیر کی ایک تصویر کی جھلک دکھائی جس میں ننھے نواب مزید پڑھیں
عمران خان کی ٹک ٹاکرز سے ملاقات کا احوال
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حال ہی میں ٹک ٹاک کی دنیا کے تیزی سے ابھرتے اسٹارز سے ملاقات کی، اور اس ملاقات نے سوشل میڈیا پر بھی کافی تہلکہ مچایا ہوا تھا۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والے ٹک ٹاکرز میں ملک عثمان بھی شامل تھے، جو اپنے منفرد اسٹائل میں مزید پڑھیں