شاہ رخ خان اور میسی کی شاندار ملاقات

عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی بھارت کے دورے کے سلسلے میں کولکتہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان سے ہوئی۔ اس موقع پر لوئس سواریز بھی موجود تھے جبکہ شاہ رخ خان کے چھوٹے صاحبزادے ابرام خان بھی وہاں نظر آئے۔ اس ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز مزید پڑھیں

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی، ثمر جعفری نے دھوم مچا دی

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی، ثمر جعفری نے دھوم مچا دی لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء جمعرات کی شب تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد کیا گیا، جہاں فلم، ٹی وی، فیشن اور ڈیجیٹل کنٹینٹ کی نمایاں شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں فلم کیٹیگری میں ثمر جعفری اور یمنیٰ مزید پڑھیں

ڈرامہ رائٹرز پر تنقید: بشریٰ انصاری کا نادیہ خان پر سخت ردِعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے ساتھی فنکارہ نادیہ خان کو ڈرامہ نگاروں پر بےجا تنقید کرنے پر اپنے ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں طنز کا نشانہ بنا دیا۔ نادیہ خان ان دنوں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بطور ناقد مختلف ڈراموں کو تنقیدی نگاہ سے دیکھتی اور مزید پڑھیں

ڈھاکا میں عاطف اسلم کے کنسرٹ کی غیر متوقع منسوخی

پاکستانی معروف گلوکارعاطف اسلم کا بنگلہ دیش میں 13 دسمبر کو منعقد ہونے والا کنسرٹ اچانک منسوخ ہو گیا۔ عاطف اسلم کے شائقین جو کنسرٹ کے لیے بے حد پُرجوش تھے، تقریب کی اچانک منسوخی پر شدید مایوسی اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں، ٹکٹوں کی فروخت مکمل ہونے کے باوجود پروگرام کو منسوخ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور میسی کی 13 دسمبر کو ملاقات متوقع

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے بھارت کے دورے کے دوران کولکتہ میں 13 دسمبر کو ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں مداحوں اور شوبز شخصیات کی موجودگی متوقع ہے۔ اس موقع پر بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی میسی سے ملاقات کریں گے۔ میسی اپنی مزید پڑھیں