سابقہ مس برازیل گلیسی کوریا 27 سال کی عمر میں برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کے بعد دُنیا سے کوچ کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلیسی کوریا، جنہیں 2018 میں مِس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل‘ کا تاج پہنایا گیا تھا، اُنہوں نے ایک نجی کلینک میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
بھارتی اداکار انو کپور کا فرانس میں قیمتی سامان چوری
تجربہ کار بالی ووڈ اداکار انو کپور نے انکشاف کیا ہے کہ فرانس میں اُن کا قیمتی سامان چوری ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انو کپور نے اپنا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں اُنہوں نے صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ غیر ملکی دوروں کے دوران اپنی چیزوں کا خیال مزید پڑھیں
گلوکار ایڈ شیرن نے کاپی رائٹ مقدمہ جیت لیا
معروف گلوکار ایڈ شیرن اور ان کے ساتھی نغمہ نگار لندن کی عدالت میں کاپی رائٹ کا مقدمہ جیت گئے ہیں۔ اس مقدمے میں فتح کے بعد دوسری پارٹی ایڈ شیرن کو قانونی کارروائی پر ہونے والے اخراجات کی مد میں 9 لاکھ پاؤنڈ ادا کرے گی۔ رواں سال مارچ میں ایڈ شیرن اور ان مزید پڑھیں
90 کروڑ ڈالر بزنس کیساتھ ’ٹاپ گن: میوریک‘ باکس آفس کی دوسری ہٹ فلم
ٹام کروز کی نئی فلم ’ٹاپ گن: میوریک‘ نے عالمی باکس آفس پر 90 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یہ فلم ٹام کروز کی 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹاپ گن کا سیکوئیل ہے۔ ٹاپ گن میوریک رواں سال باکس آفس پر سب سے زیادہ منافع کمانے والی دوسری بڑی فلم بھی مزید پڑھیں
مجھے کورین بینڈ BTS کا مکمل نام تک نہیں معلوم: فہد مصطفیٰ
معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں معروف کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کا نام مکمل نہیں معلوم اور نہ ہی وہ اس بینڈ کو سُنتے ہیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اپنی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں مزید پڑھیں