پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس لاہور۔ اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس

لاہور۔ اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل

لاہور۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر جبکہ ناصر اعجاز تنگ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے

لاہور۔ اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ساتھ معاملات کے حل کے لیے چیئرپرسن، صدر اور سیکرٹری کو اختیارات دیدیئے گئے

لاہور۔ محمد اصغر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ اور محمد زعیم نثار چوہدری خزانچی کے عہدے پر منتخب ہوئے

دیگر عہدیداران میں محمد صادق اور میجر اظہر خان نائب صدور اور مس اقرا خان خاتون لیڈی نائب صدر منتخب

ایگزیکٹو کمیٹی میں حفیظ الرحمان، خضر اللہ، عبدالرزاق، نمود مسلم، ڈاکٹر شہزاد اسلم اور مس مدیحہ فاروق منتخب ہوئیں

لاہور۔ اجلاس میں بیگم عشرت اشرف کو کھیلوں کی پہلی خاتون سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی

لاہور۔ جنرل کونسل ارکان نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے آئین میں ترمیم کی بھی منظورہ دی

لاہور۔ اجلاس میں کھیل کی پرموشن کے لیے گراس روٹ لیول پر مزید اقدامات کرنے پر زور دیا گیا