جب صاحبہ نے کرائی ندا اور یاسر کے گھر کی سیر ، دانش بھی شرارتی موڈ میں تھے ۔ یہ گھر کتنا سجا ہوا ہے ، بگاڑتا کون ہے سنوارتا سجاتا کون ہے ؟ سب راز کھل گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ فلم سٹار صاحبہ جو سوشل میڈیا پر اپنا چینل لائف سٹائل ود صاحبہ کے نام سے چلاتی ہیں انہوں نے اپنے مداحوں کو سیر کرائی پاکستان کے مشہور اداکاروں ندا اور یاسر کے گھر کی جہاں دانش بھی موجود تھے اور شرارتی موڈ میں بھی تھے یہ گھر کتنا خوبصورت ہے جس طرح یہاں رہنے والے لوگ خوبصورت ہیں اسی طرح اس کو خوبصورتی سے سجایا بھی گیا ہے صاحبہ جب اس گھر میں پہنچی تو انہوں نے کیا مناظر دیکھے ان کا کیسا استقبال ہوا کس نے ویلکم کیا کس نے شرارتیں کی ان کا جواب کیسا تھا اس گھر میں کون چیزوں کو بگاڑتا ہے کون سا جاتا ہے سنوارتا ہے سارے راز کھل کر سامنے اگئے صاحبہ کا یہ پروگرام بہت ہٹ ہوا کافی بڑی تعداد میں لوگوں نے اس کو دیکھا
اور کمنٹس کیے پاکستان کی مشہور مارننگ شو ہوسٹ ہیں اور یاسر اور دانش پاکستان کے مشہور اداکار ہیں بہترین ڈرامے دے چکے ہیں اداکاری اور ہدایت کاری میں بھی اس فیملی نے خوب نام کمایا ہے ندا یاسر اور دانش تینوں ہی پاکستان کے مشہور ڈائریکٹرز کی اولاد ہیں اس لیے ان کو شوبز سرکلز میں سب اچھی طرح جانتے پہچانتے ہیں سینیئرز بھی اور جونیئرز بھی ان سے سب فرینک ہیں یہ سب کے ساتھ پیار سے عزت سے احترام سے پیش اتے ہیں کچھ لوگوں کو شکایات رہتی ہیں لیکن مجموعی طور پر ان کا تاثر بہت اچھا ہے اپنے کام میں بھی یہ لوگ پروفیشنل ہیں اور پروفیشنل طریقے سے کام کرتے ا رہے ہیں صاحبہ نے ان کے گھر کی سیر کرائی ہے اپ بھی سیر کریں اور اس ٹرپ کو انجوائے کریں اپ بھی تبصرے کر سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ کس کی باتیں زیادہ پسند ائیں کون زیادہ سچ بولتا ہے اور کون جھوٹ ؟
==========================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================