کچھ دن پہلے ملک کی نامور گلوکارہ شھزادی سائرہ فیض نے مھران ھینڈی کرافٹس گلشن حدید پہ تشریف لائیں اور میرے لیئے اور مھران ھینڈی کرافٹس کے لیئے اعزاز کی بات ھے


Ismail Panhwar
کچھ دن پہلے ملک کی نامور گلوکارہ شھزادی سائرہ فیض نے مھران ھینڈی کرافٹس گلشن حدید پہ تشریف لائیں اور میرے لیئے اور مھران ھینڈی کرافٹس کے لیئے اعزاز کی بات ھے سرائکی گیتوں سے پورے ملک میں شھرت پانے والی گلوکارہ نے گلشن حدید کاسفر کيا
ھم نے انکو مھران ھینڈی کرافٹس گلشن حدید پہ خوش آمدید کہتے ھوئے انھیں تحائف پیش کیئے اور تصاویر بنوائیں انھوں نے مھران ھینڈی کرافٹس کی پروڈکٹ کو پسند کیا اور ثقافتی اشیا میں بڑی دلچسپی لی
سنگر شھزادی سائرہ فیض کو گائکی کے شعبے میں قدم رکھے چند سال ھی ھوۓ ھیں لیکن انھوں نے محنت سے پورے ملک میں شھرت پائی ھے ان کے کافی سیڈی اور وڈیوز رلیز بھی ھوئے ھیں وڈیوز میں انھوں نے خود کیئے اور ان کے یو ٹیوب چینل پر ان کے فالوور کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ھو رھا ھے گائکی سے پہلے انھوں نے ٹی وی کے لیئے کئی ڈرامہ سیریل اور پلے میں کام کیا ھے جھاں انھوں نے محنت سے کامیابیاں حاصل کی ھیں
اب وہ اپنا پورا وقت گائکی کو دے رھی ھیں