سَکر آئ بی اےيونيورسٹی کی دو طالبات کی فریاد- وائيس چانسلر اور دیگر پر جنسی حراسمينٽ کے سَنگين الزام- مَسجد میں بیٹھ کر ویڈیو بيان جاري کردیا

سَکر آئ بی اےيونيورسٹی کی دو طالبات کی فریاد- وائيس چانسلر اور دیگر پر جنسی حراسمينٽ کے سَنگين الزام- مَسجد میں بیٹھ کر ویڈیو بيان جاري کردیا – حیران کن انکشاف- جو نہ ہڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی سن سکتے ہیں سَکر سميت سارے سندھ اور ملک میں معيار کے حوالے سے بڑا مقام مزید پڑھیں

اکستان میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن یا اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید بحران سے گزر رہا ہے، جسے وہ پوشیدہ بحران بھی کہتے ہیں۔

راچی میں واقع حبیب یونیورسٹی کے صدر واصف رضوی کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی کل آبادی کا دو تہائی حصہ ہے لیکن یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ان نوجوانوں کی تعداد محض سات سے آٹھ فیصد ہے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ باقی دنیا کے اعداوشمار کے مزید پڑھیں

محکمہ بورڈز و جامعات کی ابتر صورتحال قاضی شاہد پرویز کیلئے چیلنج

کراچی(سید محمد عسکری) 21گریڈ کے افسر اور سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قاضی شاہد پرویز کا تبادلہ سندھ کے ایسے محکمہ ’بورڈز و جامعات‘ میں کیا گیا ہے جہاں کوئی افسر جانے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔ قاضی شاہد پرویز کے لیے یہ تعیناتی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ یہ محکمہ نہ صرف ایڈہاک مزید پڑھیں

تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب – یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے

کراچی یونیورسٹی کے ایکٹنگ وائس چانسلر پروفیسر خالد محمود عراقی کو ناکام بنانے کے لیے ان کے مخالفین نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تمام حربے استعمال کئے ان کے ماضی کو کھنگالا ،ان کے حالیہ اقدامات اور فیصلوں کا پوسٹ مارٹم کیا ، ان کے سرکاری اور نجی معاملات کی مخبریاں کرنے والے نیٹ مزید پڑھیں

پروفیسر بیکھا رام دیو راجانی ۔تھرپارکر کے پسماندہ گاؤں سے میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر تک کا سفر

یہ عزم و ہمت کی ایک سچی داستان ہے ایک جیتا جاگتا شخص ہمارے سامنے موجود ہے جس نے بالکل زیرو سے اسٹارٹ لیا اور اپنی محنت قابلیت صلاحیت اور قدرت پر بھروسے کے سبب آگے بڑھتے بڑھتے زندگی میں وہ کامیابیاں سمیٹیں جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتیں۔ آج وہ ایک کامیاب مزید پڑھیں