اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع

فیکلٹی آف بزنس ایڈ منسٹر یشن اقراءیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع رواں ہفتے ہوگا انیلا دیوی اور مزمل غیاث کے مقالے کا جمعرات 6 مئی کو 12بجے اور ایک بجے جب کہ نوید انور کا ہفتہ 8 مئی کو 11 بجے اقراءیونیورسٹی مین کیمپس میں آن لائن ہو گا مزید پڑھیں

NBP اور PMASAA یونیورسٹی کے مابین مفاہمت پر دستخط

نیشنل بنک آف پاکستان اور پیر محرعلی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی (پی ایم اے ایس اے اے یوآر) ایگریکچر اینٹرپرینیورشپ کے فروغ اور کیپیسٹی بلڈنگ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے، مفاحمتی یادداشت کا مقصد دونوں اداروں میں تدریسی فروغ اور افرادی قوت کی کیپیسٹی بلڈنگ کو فروغ دینا ہے جس میں مزید پڑھیں

سندھ زرعی یونیورسٹیٹنڈو جام نے کتوں کے بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے کاٹنے سے لوگوں کو بچانے کیلئے کتے کی تولیدی صلاحیت کے خاتمے کے لئے تجرباتی کام کا آغاز کیا گیا ہے،

سندھ زرعی یونیورسٹیٹنڈو جام نے کتوں کے بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے کاٹنے سے لوگوں کو بچانے کیلئے کتے کی تولیدی صلاحیت کے خاتمے کے لئے تجرباتی کام کا آغاز کیا گیا ہے، زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کی خصوصی ہدایات پر یونیورسٹی سے متصل علاقوں میں کتوں کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

آئی بی اے سکھر پر مبینہ الزامات کا ڈراپ سین، سازش بے نقاب

چند روز قبل آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کی مبینہ طالبات کی جانب سے الزامات والی وڈیو کا ڈراپ سین، سازش بے نقاب ہوگئی، الزام لگانے والی لڑکی نجی اسکول کی میٹرک کی طالبہ نکلی، الزامات کا مقصد یونیورسٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانا تھا۔ سوشل میڈیا پر لڑکی کا ایک وڈیو بیان سامنے آگیا مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں کورونا سے حفاظت کیلئے اقدامات

لاڑکانہ- وائس چانسلر جامعہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو پروفیسر ڈاکٹر انیلا عطا الرحمان کی زیر صدارت کورونا کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر اجلاس ہوا جس میں جامعہ کے سینیئر فیکلٹی اور افسران سمیت ایم ایس کے نمائندے کے طور پر ڈاکٹر عبدالستار شیخ نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائی مزید پڑھیں