پاکستانی یونیورسٹیز کی عالمی رینکنگ کیسے بہتر ہو سکتی ہے ؟اکثر یونیورسٹیاں ریسرچ کر انے کی بجائے ڈگریاں بیچنے والی فیکٹریاں بن چکی ہے ۔

پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کے معیار اور کوالٹی کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلر اور ماہرین تعلیم سے پوچھا جاتا ہے کہ ہماری یونیورسٹیز کی عالمی رینکنگ کیسے بہتر ہو سکتی ہے ۔ہم دنیا کے دیگر ملکوں کی یونیورسٹیز کے مقابلے میں پیچھے کیوں رہ گئے ہیں مزید پڑھیں

وائس چانسلر لاڑکانہ یونیورسٹی جواب دو ۔ڈاکٹر طارق کی خود کشی کا ذمہ دار کون ؟طلبہ پر اتنا دباؤ کیوں ؟

لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آگیا کرونا کے دوران شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کی جانب سے فزیکل امتحانات لئے گئے جن میں تمام طلباء پاس ہو گئے سوائے ڈاکٹر طارق کے ۔۔۔۔۔اور وہ نوجوان اس ناکامی کا بوجھ برداشت نہ کر سکا اور زبردست ذہنی دباؤ کا مزید پڑھیں

وائس چانسلر کے ہاتھ کس نے باندھ رکھے ہیں ؟

کہنے کو تو وہ پرعزم اور بلند حوصلہ شخصیت کے مالک ہیں ایک زبردست ویژن کے حامل ہیں پریکٹیکل سوچ کے ساتھ نتیجہ خیز اقدامات کے لیے کوشاں رہتے ہیں اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں یونیورسٹی کی مشکلات اور مسائل کے حوالے سے ان کی معاملہ فہمی باکمال ہے محدود مزید پڑھیں

بلوچستان کے انجینئر احمد بازئی چیئرمین ایچ ای سی نامزد

کراچی( سید محمد عسکری) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے وائس چانسلر انجینئر احمد فاروق بازئی اور ممبر ہائر ایجوکیشن کمیشن کو چیرمین نامزد کردیا گیا ہے وفاقی وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق چیرمین کا عہدہ خالی رکھا جائے گا۔ لہذا عدالت کے احکامات مزید پڑھیں

این ای ڈی کو یادگاری سکوں کی نہیں مالیاتی استحکام کی ضرورت ہے:پاسبان

این ای ڈی یونیورسٹی ہمارا قومی فخر اور تاریخی ورثہ ہے:اقبال ہاشمی حکومت ادارے کے مالی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے مناسب اوقاف فنڈ مہیا کرے این ای ڈی غریب والدین کے لئے ہمیشہ سے امید کی کرن رہی ہے حکومت صد سالہ تقریبات بین الاقوامی سطح پر منائے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان مزید پڑھیں