جناح سندھ یونیورسٹی -وائس چانسلر کے عہدے کے لیے-17 امیدوار

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے میں وائس چانسلر کے عہدے کے لیے موزوں امیدواروں کے انتخاب میں تلاش کمیٹی کے آراکین تذبذب کا شکار ہیں۔ جنگ کو انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چند خاص امیدواروں کا اسسٹنٹ پروفیسر کا تجربہ بھی بروئے کار لایا گیا ہے جبکہ تجربہ کا اطلاق پروفیسر یا مزید پڑھیں

یونیورسٹی 11 اپریل تک بند

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11اپریل تک بند کردیا گیا ہے تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اگلے 7روز تک آن لائن کلاسز لینگے جبکہ اسٹاف کو اس دوران مزید پڑھیں

انیسہ اقبال یونیورسٹی میں اسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر فائز تھیں انھیں ہراساں کیاجاتا رہا

پشاورہائیکورٹ نے خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار کی برطرفی کیخلاف دائر رٹ پر ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا، جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس ارشد علی پرمشتمل بنچ نے انیسہ اقبال کی رٹ پر سماعت کی، دوران سماعت ان کے وکیل سیف اللہ نے عدالت کو بتایا کہ انیسہ اقبال وویمن یونیورسٹی صوابی میں مزید پڑھیں

’یونیورسٹی امتیازی سلوک کرتی ہے- ہاسٹل سے بھی نکال دیا گیا ہے

نوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں واقع سرکاری اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاجی کیمپ لگا رکھا ہے، جن کا موقف ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے نہ صرف ان کا کوٹہ ختم کرکے فیسوں کی مد میں دی گئی رعایت واپس لے مزید پڑھیں

وزیراعظم آرڈیننس کو واپس لیں بصورت دیگر یہ ملک کیلئے بہت بڑا سانحہ ہو گا

ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین طارق بنوری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کا کام ریگولرائزیشن کرنا ہے، ریگولیٹر کا کام معیار کو برقرار رکھنے کی نگرانی کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی کی خوشنودی حاصل کرنا، ہماری ترجیح صرف یونیورسٹیز میں معیار تعلیم کی بہتری تھی، ایچ ای سی اب تک ہزاروں اسکالرشپس مزید پڑھیں