سرکاری یونیورسٹیز اور بورڈ کے ساتھ حکومت سندھ کا سوتیلی ماں جیسا سلوک

ایک طرف سندھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس بات پر پورا زور دیتے ہیں کہ صوبے میں اعلی تعلیم کے فروخت کے لئے بھرپور اقدامات کیے جائیں صوبے بھر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور سابق وزیر اعظم بے مزید پڑھیں

ترک زبان کو اختیاری حیثیت دی جائے گی-شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی

جامعہ این ای ڈی اور ترکش معارف فاؤنڈیشن کے مابین ترک زبان سیکھنے اور سکھانے سے متعلق ایم او آئی پر دستخط کیے گئے۔ میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے ٹیکنیکل اسسٹنٹ ٹو دی وائس چانسلر دانش الرحمان خان کا کہنا تھا کہ ترک زبان سیکھنا اور سکھانا پاکستانیوں کے لیے یقیناً خوش آئند ہوگا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری و نجی جامعات کے طلباء کو 40 ملین روپے اسکالرشپ دی ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (8 اپریل): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی شعبے کی جامعات کے طلبا کو 40 ملین روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔ یہ اسکالرشپ رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کی جامعات کے بی ایس / ایم ایس / ایم فل / پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلرز سے اضافی عہدے واپس

کراچی( سید محمد عسکری) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے عدالتی احکامات کی روشنی میں پرووائس چانسلرز کے عہدوں پر تعینات 2 ریٹائرڈ پروفیسرز کرتار دیوانی اور زرناز واحد سے اضافی عہدے واپس لے لیے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جب کہ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے کنٹرولر اور سکریٹری تبدیل مزید پڑھیں

جامعہ ایک ارب سے زائد کی مقروض‘: مالی بحران شدید ہوگیا

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نائب صدر فرید خان اچکزئی کے مطابق: ’صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ جامعہ کے جتنے بھی ہیڈز تھے، ان سب کے اکاؤنٹس خالی ہوگئے ہیں اور یونیورسٹی ایک ارب 20 کروڑ روپے کی مقروض بھی ہے ———— ہزار خان بلوچ —————— کوئٹہ میں واقع صوبے کی قدم مزید پڑھیں