جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز اب 8 اپریل کو ہوں گے

کراچی(سید محمد عسکری) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز اب 8 اپریل کو ہوں گے، اس بات کا فیصلہ بدھ کو تلاش کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر عبدالقدیر راجپوت نے کی، اجلاس میں یونیورسٹی بورڈز و جامعات کے ڈائریکٹر لیگل مدثر خان کو مزید پڑھیں

طارق بنوری کو ہٹانے میں مرکزی کردار ایچ ای سی کے ایک سابق چیئرمین کا ہے

کراچی (سید محمد عسکری) سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ انہیں ہٹانے کی وجہ ناقص کارکردگی ، شکایتوں کا انبار، ان کا رویہ ، اسٹیک ہولڈرز کا عدم اعتماد تھا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم اور وزیراعظم ہاؤس میں اہم شخصیت کو اپنی حمایت سے مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے طارق بنوری کی برطرفی ۔۔کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔انجام گلستاں کیا ہوگا ؟

ہائر ایجوکیشن کمیشن کو کافی عرصے سے جس انداز سے چلایا جا رہا تھا اس پر کراچی سمیت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی جانب سے شدید تحفظات سامنے آ چکے تھے ماہرین تعلیم بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے تھے کہ آخر ایچ ای سی میں کیا ہو رہا ہے کیوں ہو رہا ہے اور مزید پڑھیں