دو سالہ ڈگری پروگرام کا خاتمہ، سندھ یونیورسٹی خطیر آمدنی سے محروم

کراچی (سید محمد عسکری)سندھیونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے 2؍ سالہ ڈگری پروگرام کے خاتمے کے باعث خطیر آمدنی سے محروم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے جامعہ سندھ مالی خسارے میں اضافہ ہوگیا ہے اور اپریل کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی مشکل ہوگئی ہے۔ سندھ یونیورسٹی کے تحت الحاق شدہ کالجوں کے 75؍ ہزار طلبہ مزید پڑھیں

میڈیکل یونیورسٹیز میں جعلی ڈومیسائل پر داخلے، وی سیز اور ڈائریکٹر ایڈمیشن طلب

سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے جعلی ڈومیسائل پر نوابشاہ اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلوں کیخلاف دائر درخواست پر دونوں یونیورسٹیزکے وائس چانسلرز اورڈاریکٹرز ایڈمیشن کو ریکارڈ سمیت 21اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ میں فریال احمد سمیت 4 افراد کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں میں مزید پڑھیں

مفاہمتی یادداشتوں سے ہونے والے روابط، تعلیم کے لیے سود مند ہیں، پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی

جامعہ این ای ڈی کے تحت دو مفاہمتی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے۔جامعہ ترجمان کے مطابق ایک جانب جامعہ این ای ڈی اور بلوچستان یونی ورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کے مابین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (آن لائن)جب کہ دوسری جانب این ای ڈی اور نیشنل فوڈ فار ہیلتھ مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے الزامات ثابت-استاد کو ہٹانے کی سفارش

پشاور(ارشدعزیز ملک ) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہوگئے ۔خیبرپختونخوا میں صوبائی محتسب برائے انسداد ہراسانی نےیونیورسٹی کے بہترین مفاد میں شعبہ پولیٹیکل سائنس کے چیئرمین پروفیسر امیر اللہ کو فوری طورپر ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

سندھ ایچ ای سی کی جانب سے سندھ ریسرچ سپورٹ پروگرام کے تحت جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے 09 اساتذہ میں ریسرچ گرانٹ کے چیکس تقسیم

سندھ ایچ ای سی کی جانب سے سندھ ریسرچ سپورٹ پروگرام کے تحت جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے 09 اساتذہ میں ریسرچ گرانٹ کے چیکس تقسیم جن معاشروں اور درسگاہوں میں تحقیق کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی وہ نہ تو ایجاد واختراع کرسکتے ہیں اور نہ ہی ترقی کی منازل طے کرسکتے مزید پڑھیں