جامعہ کراچی میں الیکٹرک گاڑیاں چلائی جائیں گی، معاہدے پر دستخط

جامعہ کراچی اور این ٹی ایس لاجسٹک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب بدھ کے روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔ مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور این ٹی ایس لاجسٹک کے چیف ایگزیکیٹوآفیسر محمد عمرنعمان نے دستخط کئے۔ مفاہمتی یادداشت کے مزید پڑھیں

فاروق حسن سکرنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

کراچی( سید محمد عسکری) وزیر اعلیٰ سندھ نے نواب شاہ تعلیمی بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر محمد فاروق حسن کو شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ انیمل سائنسز سکرنڈ کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری چار سال کے لیے کی گئ ہے جس کا باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے تلاش مزید پڑھیں

ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کراچی کی صلاحیت کا جائزہ

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحقیقی منصوبے “ہنگامی صورتحال کے مقابلے کے لیے شہروں کی صلاحیت کی پیمائش” کے نتائج کمشنر آفس میں ہونے والی میٹنگ میں شریک چودہ شہری اداروں کے نمائندوں کے آگے پیش کیے گئے۔ کمشنر کراچی جناب نوید احمد شیخ کی زیرصدارت شرکاء نے جے ایس ایم یو کے ایپنا انسٹی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز اب 8 اپریل کو ہوں گے

کراچی(سید محمد عسکری) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز اب 8 اپریل کو ہوں گے، اس بات کا فیصلہ بدھ کو تلاش کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر عبدالقدیر راجپوت نے کی، اجلاس میں یونیورسٹی بورڈز و جامعات کے ڈائریکٹر لیگل مدثر خان کو مزید پڑھیں

طارق بنوری کو ہٹانے میں مرکزی کردار ایچ ای سی کے ایک سابق چیئرمین کا ہے

کراچی (سید محمد عسکری) سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ انہیں ہٹانے کی وجہ ناقص کارکردگی ، شکایتوں کا انبار، ان کا رویہ ، اسٹیک ہولڈرز کا عدم اعتماد تھا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم اور وزیراعظم ہاؤس میں اہم شخصیت کو اپنی حمایت سے مزید پڑھیں