میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں خود کو پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ

سکھر کے غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں نوجوان نے خود کو پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، لاش کے قریب سے پولیس کو خط بھی ملا ہے ، ہوش و ہواس میں خود کشی کررہا ہوں ،نوجوان طارق کا خط ، اپنی والدہ سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا آئی لوو مزید پڑھیں

میڈیکل کالجوں میں اضافی نمبروں کے ذریعے داخلے دلوانے کی آڑ میں لاکھوں روپے کی رشوت وصول کی جاتی ہے، جو کہ کم از کم 25 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 50 لاکھ تک ہے۔

انیلا خالد ————- پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت نجی میڈیکل کالجوں کے داخلوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس کی مرکزی مدعی لائبہ جاوید کے والدین کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر سے مایوس ہو کر وہ ملک چھوڑ گئی ہیں پشاور ہائی کورٹ میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں میں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی میڈیا یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ- وفاقی وزیر فواد چوہدری

پاکستان میں پہلی میڈیا یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ- وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسلام آباد میں 8 سال سے بندخوبصورت عمارت میں عالمی معیار کی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معروف برطانوی یونیورسٹی کےپروفیسرز اور سسٹم پاکستان لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

ڈاکٹر میر محمد شاہ کو آئی بی اے سکھر سے کون ہٹانا چاہتا ہے ؟

سندھ کے تعلیمی اور سیاسی حلقوں میں یہ بحث تیز ہوگئی ہے کہ سکھر آئی بی اے میں کیا ہو رہا ہے ؟ریٹائرڈ بیوروکریٹ اور تعلیم دان پروفیسر نثار صدیقی نے اپنی زندگی میں آئی بی اے سکھر کی شکل میں صوبے کے عوام کو ایک بہترین تحفہ دیا ۔آئی بی اے سکھر کے تعلیمی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عملی طور پرکلاسز بند کر دی ہیں اور امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ آن لائن تدریس جاری رہے گی

جے ایس ایم یو میں کلاسیں بند، آن لائن تدریس جاری رہے گی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عملی طور پرکلاسز بند کر دی ہیں اور امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن تدریسی عمل جاری رہے گاجبکہ کلینکل وارڈ مزید پڑھیں