سری لنکن کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

ایف اے کپ کا ٹائٹل پہلی بار لیسٹر سٹی کے نام

ویمبلے میں کھیلے گئے ایف اے کپ کے فائنل میں لیسٹر سٹی نے چیلسی کو ایک گول سے ہرا کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، فاتح کھلاڑیوں کے جشن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا رنگ بھی نمایاں دکھائی دیا ، ٹیم کے دو ارکان نے اختتامی تقریب میں فلسطین کا پرچم مزید پڑھیں

اٹالین اوپن کا فائنل، جوکووچ اور نڈال مد مقابل ہونگے

اٹالین اوپن کے فائنل میں ٹینس کے دو لیجنڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور اسپین کے رافیل نڈال مد مقابل ہوں گے۔ روم میں جاری اٹالین اوپن کے سیمی فائنل میں جوکووچ اور اٹلی کے لورینذو سونیگو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا ، پہلے سیٹ میں جوکووچ کا پلڑا بھاری رہا، سربین اسٹار نے سیٹ مزید پڑھیں

PSL 6 کے بقیہ میچز: آج وینیو کا فیصلہ ہونے کا امکان

پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے وینیو کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فرنچائزز کو تیار رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابوظہبی میں میچز ہونے پر کھلاڑی اور متعلقہ افراد چارٹر طیارے سے مزید پڑھیں

یگم نسیم ولی: ’ثابت قدم، مردم شناس اور بااصول سیاست دان‘

خیبر پختونخوا کی نامور بزرگ سیاسی شخصیت، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی بانی رہنماؤں میں سے ایک اور خان عبدالولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان اتوار کی صبح انتقال کر گئیں۔ ایک عرصے سے فالج کے مرض میں مبتلا بیگم نسیم ولی خان کا انتقال دورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کی مزید پڑھیں