ریاست، عوام، ملک، کھیل، کھلاڑی سب کو برباد کردو!!!

محاسبہ ناصر جمال —————– اندھیری رات، طُوفانی ہوا، ٹوٹی ہوئی کشتی یہی اسباب کیا کم تھے کہ اس پر ناخُدا تم ہو (سرشار سیلانی) وہی ہوا، جو آخر ہوناتھا۔ بلکہ ہمیشہ سے ہوتاآیا ہے۔ لاڈلے نے آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں۔ وہ اُلٹا بلیک میلنگ پر اتر آیا ہے۔ کہتا ہے کہ نہ کھیلوں مزید پڑھیں

آئین، قانون کی پاسداری غداری ہے تو ہم یہ بار بار کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جاوید لطیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین اور حق کی بات سے ڈر لگتا ہے تو غداری اور فتوے لگائے جاتے ہیں، اگر آئین کی سربلندی اور قانونی کی پاسداری غداری ہے تو یہ ہم بار بار کریں گے۔ شیخوپورہ مزید پڑھیں

کراچی۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر کی سربراہی میں سمندری طوفان کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کاجائزہ اجلاس۔

کراچی۔ میونسپل کمشنر، ایڈیشنل کمشنرون، چیف انجینئر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،تمام اسسٹنٹ کمشنرز،کے الیکڑک، کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن اور ڈی ایم سی ساؤتھ کے افسران کی شرکت۔ کراچی۔ ساحلی پٹی اور نشیبی علاقوں میں ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ایکشن پلان تیار ہے۔ڈی سی ساؤتھ کراچی۔ تمام اسٹیک ہولڈرز صورتحال مزید پڑھیں

عائزہ خان کے 9ملین انسٹاگرام فالوورز ہوگئے

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد بڑھ کر 9ملین سے زیادہ ہوگئی۔ عائزہ خان انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔وہ روزانہ ہی اپنی اور اہلخانہ کی تصاویر اور پیغامات انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں جسکی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی’رادھے‘دیکھنے والوں کو نصیحت یا وارننگ؟

بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے اپنی 13مئی کو ریلیز ہونے والی فلم ’رادھے‘ سے متعلق ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر کچھ ویب سائٹس فلم ’رادھے‘ غیرقانونی طور پر دکھا رہی ہیں جو کہ جرم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان مزید پڑھیں