12 اکتوبر 1993 میں روزنامہ پاکستان لاھور میں # اقوام متحدہ اور مسلمان قوم

12 اکتوبر 1993 میں روزنامہ پاکستان لاھور میں # اقوام متحدہ اور مسلمان قوم #
کے عنوان سے شائع ھونے والا شہزاد بھٹہ کا کالم جس میں کشمیر اور فلسطین میں مظلوم اور نہتے مسلمانوں پر ھونے والے ظلم و بربریت کی روشنی میں اقوام متحدہ کے کردار کے بارے حقائق تحریر کئے گئے جو اج بھی تقربیا 28 سال گزر جانے کے بعد بھی جوں کے توں ھیں ۔۔۔
عالمی امن و سلامتی کے لیے بنائے گئے ادارے اقوام متحدہ کا مسلمانوں کے بارے رویہ میں کوئی تبدیلی نہ اسکے ۔۔اور نہ ھی مسلم حکمرانوں اور قوم کی سوچوں میں کوئی تبدیلی نہ اسکی ۔۔تب بھی ھم احتجاج کر رھے تھے اور اج بھی احتجاج کر رھے ھیں ۔۔۔اگر یونہی چلتا رھا تو اگلے 28 سال بھی ھم مسلمان نعرے جلسے جلوس اور احتجاج ھی کرتے رھیں گئے اور بھارت و اسرائیل مسلمانوں پر ظلم و ستم کرتے رھیں گئے ۔۔۔
اج بھی وقت ھے کہ مسلمان تعلیمی معاشی سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنے اپ کو مضبوط بنائیں اور اقوام متحدہ ۔عالمی بنک ۔ائی ایم ایف جیسے اداروں کو چھوڑ کر مسلمان ممالک پر مشتمل فلاحی ادارے بنائیں ۔۔۔۔