سعودی حکومت نے تمام شہریوں پر ایک اور پابندی لگا دی

سعودی وزارت داخلہ نے سعودی شہریوں پر انڈیا سمیت تیرہ ممالک کے سفر پر پابندی عائد کی ہے۔ ان میں سے کسی بھی ملک کے سفر کے لیے پیشگی اجازت نامہ لینا ہوگا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے اتوار کو بیان میں کہا کہ تیرہ ممالک پر پابندی مقامی شہریوں کی صحت مزید پڑھیں

سینئرصحافی شاہین صہبائی اے این پی کے بارے میں ٹویٹ کے بعد تنقید کے نشانے پر ۔۔۔۔

سینئرصحافی شاہین صہبائی اے این پی کے بارے میں ٹویٹ کے بعد تنقید کے نشانے پر ۔۔۔۔ سینئر صحافی شاہین صہبائی پر اے این پی کی مرحوم رہنما بیگم نسیم ولی خان کی سیاست کے بارے میں اپنے ٹویٹر پیغام کے بعد حملہ آور ہے۔ ٹویٹر اکاؤنٹ ہولڈرز کی بڑی تعداد نے اس کو اپنے مزید پڑھیں

پانچ گمشدہ قبروں کا قصہ

عزیز سنگھور ————— روزنامہ آزادی، کوئٹہ پنجگور کا لفظی معنی پنج (پانچ) گور (قبر) یعنی پانچ قبریں ہے۔اس کانام پنجگور اس طرح پڑا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پانچ مقبرے اصحابہ کرام کی ہیں۔ تاہم مورخ ان پانچ صحابہ کرام کے نام بتانے سے قاصر ہیں۔ اور نہ ہی محکمہ آثار قدیمہ نے ان مزید پڑھیں

شہباز گل کی جانب سے صحافیوں کے خلاف بدزبانی پہ پاکستانی امریکن صحافی سراپا احتجاج-کامران جیلانی اور امریکہ میں کام کرنے والے دیگر پاکستانی صحافیوں نے سخت مذمت

پاکستان کے وفاقی مشیر شہباز گل کی جانب سے صحافیوں کے خلاف بدزبانی پہ پاکستانی امریکن صحافی سراپا احتجاج ہیں اور سینئر صحافی عظیم ایم میاں سے نیویارک کی ایک تقریب میں بدسلوکی کی سخت مذمت کرتے ہیں پی ایف یو جے یو ایس اے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتی ہے کہ اپنے مشیر مزید پڑھیں

نواب یوسف تالپور نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا) کے چیئرمین کو دوبارہ خط لکھا

قومی اسمبلی کے سینئر ممبر اور قومی اسمبلی کی واٹر ریسورسز کمیٹی کے چیئرمین نواب یوسف تالپور نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا) کے چیئرمین کو دوبارہ خط لکھا ہے کہ سندھ کا جو پانی چوری کر کے پنجاب کو دیا گیا ہے وہ واپس کیا جائے۔اس حوالے سے پہلا خط انہوں نے 5 مزید پڑھیں