برطانوی یونیورسٹی کے کانو وکیشن میں فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے،

برطانوی یونیورسٹی کے کانو وکیشن میں فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے، تفصیل کے مطابق برطانیہ کے زیر کنٹرول علاقہ نارتھ آئر لینڈ میں واقع کوئینز یونیورسٹی نے اپنے گریجو ایٹس کو ڈگریاں دینے کے لیے کانووکیشن کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر سے آئے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے گفتگو میں خاص طور پر کشمیر اور غزہ کے جاری مسائل پر مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ میں ملازمت کرنے سے لے کر کھرب پتی امریکن پاکستانی بزنس مین بن کر پاکستانی یونیورسٹی کو سب سے بڑی رقم عطیہ کرنے والے سیالکوٹ کے فرزند تنویر احمد کی پاکستان سے امریکہ تک کی کہانی ۔ ایک کامیاب اور قابل فخر پاکستانی بیٹا جو دنیا بھر میں سبز لالی پرچم سر بلند رکھے ہوئے ہیں

ریسٹورنٹ میں ملازمت کرنے سے لے کر کھرب پتی امریکن پاکستانی بزنس مین بن کر پاکستانی یونیورسٹی کو سب سے بڑی رقم عطیہ کرنے والے سیالکوٹ کے فرزند تنویر احمد کی پاکستان سے امریکہ تک کی کہانی ۔ ایک کامیاب اور قابل فخر پاکستانی بیٹا جو دنیا بھر میں سبز لالی پرچم سر بلند رکھے مزید پڑھیں

چین میں زراعت کی شاندار ترقی بڑی عالمی خدمت

تحریر: زبیر بشیر ================= چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 میں چین کی مجموعی اناج کی پیداوار 695.4 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.3 فیصد زیادہ ہے اور اناج کی سالانہ پیداوار کے حوالے سے ایک نیا ریکارڈ مزید پڑھیں

مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کو ہلال پاکستان کا اعزاز

مدینہ المنورہ (امیر محمد خان سے) حکومت پاکستان نے شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو ”ہلالِ پاکستان“ کا سول اعزاز دیا ہے۔ پاکستان کے لیے خدمات کے شعبے میں شہزادہ فیصل کی شاندار خدمات کے اعتراف میں، پاکستان کے صدر نے شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو اعزاز سے نوازتے ہوئے مزید پڑھیں