ٹرمپ اور میلانیا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر ٹرمپ نے اپنا اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ ٹرمپ کا مزید پڑھیں

بائیڈن کے پاس ایوان صدر جیتنے کا 78 فیصد امکان ہے، فورکاسٹرز

فورکاسٹر ز کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کے پاس ایوان صدر جیتنے کا 78 فیصد امکان ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پیشہ وارانہ پیش گوئی کرنے والوں کے مطابق ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن ایک مضبوط پسندیدہ امیدوار ہیں جن کا انتخاب کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے شدید بحث کے ایک دن بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا میں مبتلا ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

‏مسلم لیگ ن کے نیوز لیٹر HORIZON کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد دوسرا شمارہ شائع ہو گیا ہے

‏مسلم لیگ ن کے نیوز لیٹر HORIZON کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد دوسرا شمارہ شائع ہو گیا ہے جس میں سابق وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار صاحب کا آرٹیکل بھی شامل ہے۔ Horizon حکومت کے تمام جھوٹ اور ناقص پالیسیاں عوام کے سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ Horizon مزید پڑھیں