مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کو ہلال پاکستان کا اعزاز

مدینہ المنورہ (امیر محمد خان سے) حکومت پاکستان نے شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو ”ہلالِ پاکستان“ کا سول اعزاز دیا ہے۔ پاکستان کے لیے خدمات کے شعبے میں شہزادہ فیصل کی شاندار خدمات کے اعتراف میں، پاکستان کے صدر نے شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو اعزاز سے نوازتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی وی کے معاملات ، انتخابی رولا

امیر محمد خان۔۔۔۔۔۔ ============== اسوقت پاکستان میں اتنے موضوعات ہیں کہ روزآنہ کم از کم دو کالم لکھے جاسکتے ہیں۔ میرا کالم ہفتہ میں ایک مرتبہ ہوتا ہے اسلئے کیوں نہ دو اہم موضوع ایک ہی کالم میں سمودئے جائیں۔میرا پہلاموضوع مملکت پاکستان کی وزارت اطلاعات کے حوالے سے ہے جب نگرانوں نے حکومت سنبھالی مزید پڑھیں

انڈر سٹینڈنگ چائنا

اعتصام الحق ثآقب ============== جون ایلیا کہ گئے تھے ۔ ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی،بات نہیں سنی گئی میں اکثر اس شعر کو اپنے مضامین اور اپنی گفتگو میں شامل کرتا ہوں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شعر سے انسانی تاریخ کے کئی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا حکم برقرار رکھا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں