برطانیہ میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ پر بڑی پابندی کا اعلان برطانوی وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلبہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں، مزید پڑھیں

ملکہ ڈنمارک کا 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ (Margrethe)دوم نے 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپ دوں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ مارگریتھ نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈک مزید پڑھیں

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا ۔،۔۔ دیار غیر میں سبز ہلالی پرچم سر بلند رکھنے والے فرزند پاکستان مرحوم محمد عاشق خالد سماجی خدمت کے شعبے میں ایسی شمعیں روشن کر گئے جنہیں ان کا خاندان بڑے فخر سے لے کر آگے بڑھ رہا ہے ۔

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا ۔،۔۔ دیار غیر میں سبز ہلالی پرچم سر بلند رکھنے والے فرزند پاکستان مرحوم محمد عاشق خالد سماجی خدمت کے شعبے میں ایسی شمعیں روشن کر گئے جنہیں ان کا خاندان بڑے فخر سے لے کر آگے بڑھ رہا ہے ۔ ================== محمد عاشق خالد پاکستان اور برطانیہ میں مزید پڑھیں

مکڈونلڈز نے کاروبار ٹھپ ہونے پر بائیکاٹ مہم کیخلاف مقدمہ کردیا پاکستانی 30 کروڑ روپے کے قریب ہرجانے کا مطالبہ

ملائیشیا میں عالمی شہرت یافتی فاسٹ فوڈ چین ”مکڈونلڈز“ نے اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ کی ایک تحریک کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ’جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات‘ سے اس کے کاروبار کو نقصان پہنچا۔ مکڈونلڈز نے مقدمے میں 1.31 ملین ڈالرز ہرجانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ملائیشیا مزید پڑھیں

جدہ میں کام کرنے والے پاکستانی میڈیا کیلئے کام کرنے والے تمام نمائیندگان جس میں پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانیک میڈیا کے نمائیندے شامل تھے مشترکہ طور پر جدہ قونصلیٹ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل پریس محمد عرفان کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا

جدہ (انمائیندہ خصوصی )جدہ میں کام کرنے والے پاکستانی میڈیا کیلئے کام کرنے والے تمام نمائیندگان جس میں پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانیک میڈیا کے نمائیندے شامل تھے مشترکہ طور پر جدہ قونصلیٹ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل پریس محمد عرفان کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں قونصل جنرل جدہ مزید پڑھیں