آرمی چیف کی نسٹ کو 9 ملین ڈالر عطیہ کرنے والے پاکستانی نژاد تاجر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد (نسٹ) کے لیے 9 ملین ڈالر عطیہ کرنے والے پاکستانی نژاد تاجر تنویر احمد سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کو ان جیسے ہیروز پر فخر ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی معروف کاروباری شخصیت تنویر احمد نے مزید پڑھیں

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا۔ کشتی میں زیادہ تر نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک کے باشندے بھی سوار تھے۔انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگرینٹس

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتا افراد کو ہلاک قرار دے دیا گیا ہے۔عالمی تنظیم برائے تارکین وطن  (آئی او ایم) کے مطابق بچ جانے مزید پڑھیں

چین یورپ تعلقات۔مضبوط سوچ کی بنیاد پر ایک نئی عمارت کی تعمیر

اعتصام الحق ثاقب =========== ہماری یاد داشت کمزور ہے۔ہم بہت جلدی ماضی کو بھول جاتے ہیں ۔ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے جب دنیا میں کورونا وبا نے ایسا جمود پیدا کیا کہ اس کی نظیر انسانی تاریخ میں کم ملتی ہے۔معیشت،کاروبار،میل جول، تعلقات ،روزگار، معاشرت ،سب کچھ ہی متاثر ہوا۔پھر جب وبا سے مزید پڑھیں

مریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات

امریکا نے صدر جمی کارٹر کے دور کی 42 سال پرانی خفیہ سرکاری دستاویز جاری کردی، دستاویز سے افغان جہاد کی فنڈنگ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ واشنگٹن کی نیشنل سکیورٹی آرکائیو نے صدر جمی کارٹرکی جانب سے افغان جہاد کی فنڈنگ کیلئے کیے گئے اہم اقدامات پر مبنی خفیہ دستاویز کو پبلک مزید پڑھیں

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقررکیا ہے۔ کویتی کابینہ نے شیخ نواف شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے 40 مزید پڑھیں