ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور

معروف ہالی ووڈ فلمسار مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کی تشخیص پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ ہالی ووڈ فلمساز مائیکل مور نے امریکی مزید پڑھیں

سعودی عرب : عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں دی گئی ہے۔ پہلا مرحلہ 4 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس میں سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کو عمرہ کی اجازت ہو گی۔ چھ ہزار معتمرین مزید پڑھیں

آج میڈیا کو شدید آزادئی صحافت ومالی مشکلات کا سامنا ہے وہ 70 سالوں میں کبھی نہیں رہا

جدہ…. پاکستان میں آج میڈیا کو شدید آزادئی صحافت ومالی مشکلات کا سامنا ہے وہ 70 سالوں میں کبھی نہیں رہا جبکہ یہ جمہوریت کا حسن نہیں کہ اک جمہوری ملک میں مسائل، قومی ایشوز پر لکھنے پڑھنے پہ قدغن لگایا جائے، یہ بات پاکستان جرنلسٹس فورم کے صبحِ نَو اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اللہ اکبر۔۔۔ ‏آزربائیجان کی نیوز کاسٹر مقبوضہ علاقوں پر فتح کی خبر دیتے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں۔

اللہ اکبر۔۔۔ ‏آزربائیجان کی نیوز کاسٹر مقبوضہ علاقوں پر فتح کی خبر دیتے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں۔ ماشاءاللہ۔ آزربائیجان نے 6 علاقوں کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ اے اللہ ہمیں بھی کشمیر کی آزادی کی ایسی خوش خبری عطا فرما دے ۔۔آمین