بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی اڑان بھری تھی اور دوران پرواز طیارے کو فضا میں ہی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

دوبئی:4 دسمبر 2023 دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں پاکستانی مزید پڑھیں

ماں کی لاش کو ایک سال تک گھر میں رکھنے والی 2 بہنیں گرفتار

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک سال تک اپنی مردہ ماں کی لاش کو گھر میں رکھنے والی 2 بہنوں کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ورانسی کی رہائشی 2 بہنیں ایک سال سے اپنی مردہ والدہ کی لاش کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کروا دی گئی

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کروا دی گئی ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ سے ملاقات ہوگئی ہے۔ عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ جیل میں عافیہ صدیقی کی حالت پہلے سے زیادہ خراب محسوس مزید پڑھیں

پیرس میں چاقو بردار شخص کا حملہ، جرمن سیاح ہلاک،2 افراد زخمی

فرانس کے داراحکومت پیرس میں ایک شخص نے چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ کرکے جرمن سیاح کو ہلاک اور 2 افراد کو زخمی کردیا۔فرانس کے وزیر داخلہ کے مطابق حملہ آور نے ایفل ٹاور کے قریب سیاحوں کو نشانہ بنایا۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ملزم کو 2016 میں بھی ایک حملے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں