الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلاء میں راکٹ بھیجنے والی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلاء میں راکٹ بھیجنے والی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک مرتبہ پھر امیزون کمپنی کے مالک جیف بیزوس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا ہے۔ جمعہ کو شیئرز مارکیٹ میں ٹیسلا کے حصص کی قیمت میں تین فیصد اضافے (فی مزید پڑھیں

بھارت: غصیلے ہاتھی نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا

پڑوسی ملک بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ انوکھے واقعات پیش آتے ہیں جن کے بارے میں جاننے کے بعد حیرانگی بھی ہوتی ہے تو وہیں ہنسی بھی آتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کی ہے جہاں ایک غصیلے ہاتھی نے اپنے غصے کی شدت سے مسافر گاڑی مزید پڑھیں

گٹار بجا کر دولہے کیلئے گانا گاتی ہوئی دلہن کے انٹرنیٹ پر چرچے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس وقت خوب وائرل ہے جس میں ایک سجی سنوری دلہن کو اپنے دولہے راجا کے لیے گٹار بجاتے اور گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت بھارتی دُلہن کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں دُلہن کو مزید پڑھیں

طلاق ملنے کی خوشی میں پارٹی کرنیوالی خاتون کے انٹرنیٹ پر چرچے

بھارتی خاتون کی جانب سے طلاق ملنے کی خوشی میں رکھی گئی رنگین پارٹی کے انٹرنیٹ پر اس وقت خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ بھارتی خاتون، سونیا گپتا کی جانب سے اپنی 17 سالہ شادی کے ختم ہونے پر رنگین پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

شکارپور کے مزارمست علی شاہ پر پھولوں کا چڑھاوا کم گھڑیوں کے نذرانے زیادہ

شکارپور کے مزارمست علی شاہ پر پھولوں کا چڑھاوا کم گھڑیوں کے نذرانے زیادہ مزار کے کمرہ اور احاطہ کی دیواریں ہی نہیں،آس پاس درختوں پر بھی گھڑیاں لٹکی نظر آتی ہیں بابا گھڑیوں کے شوقین تھے،1980 میں وفات پائی، گھڑیوں کے نذرانوں کا سلسلہ جاری شکارپور میں ایسی جگہ موجود ہے جہاں لوگوں کا مزید پڑھیں