1600 کلو وزنی شارک پکڑی گئی

محققین نے مشرقی کینیڈا کے نووا اسکاٹیا کے ساحل سے تقریباً 3 ہزار 541 پونڈ (1600 کلو گرام) وزنی 17 فٹ لمبی سفید شارک پکڑلی جس کی تصاویر وائرل ہوگئی پکڑی جانے والی شارک کو ’اوقیانوس کی ملکہ‘ کا نام دیا گیا، شمال مغربی بحر اوقیانوس میں کرس فشر کی سربراہی میں آسارچ ریسرچ ٹیم مزید پڑھیں

معمر شخص نے اسکائی ڈائیو کرکےسب کو پیچھےچھوڑ دیا

حال ہی میں امریکا سے تعلق رکھنے والے 103 سالہ معمر شخص نے اسکائی ڈائیونگ کر کے اچھے اچھوں کے چھکے چھڑا دیے۔ ایڈوینچر کے شوقین 103 سالہ معمر شخص نے اسکائی ڈائیونگ کر کے ناصرف سب کو حیران کر دیا بلکہ انہوں نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا دیا مزید پڑھیں

فلوریڈا : تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثہ

امریکا میں ایک تیز رفتار پک اپ ٹرک دیوار سے ٹکرا کر سوئمنگ پول میں جا گرا. امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی وے پیٹرول پمپ کے قریب ایک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتاری کے باعث پک اپ ٹرک دیوار سے ٹکرا کر ایک گھر کے سوئمنگ پول میں جاگرا۔ پولیس کے مطابق 49سالہ مزید پڑھیں

ہدف پر گرینیڈ سےحملے کی صلاحیت والا ڈرون تیار

چین نے ایک ملٹری ڈرون تیار کر لیا ہے جو اپنے ہدف پر گرنیڈ سے حملے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کا یہ نیا چھوٹا اور ہلکا فائٹر ڈرون مختلف مشن سر انجام دے سکتا ہے، یہ سرد اور گرم موسم میں 19 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

برطانیہ: سڑک پر گاجروں کے انبار لگ گئے

برطانوی دارالحکومت لندن میں قائم ‘گولڈ اسمتھ’ یونیورسٹی کے باہر سڑک پر 29 ٹن گاجر پڑے نظر آئے جسے مقامی صحافی جیورج گرین ووڈ نے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جیورج نے گاجروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا کہ کوئی بتا سکتا ہے اتنی مزید پڑھیں