خاتون کی کوبرا سانپ سے گفتگو کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک زہریلا سانپ خاتون کے بڑے لاڈ پیار سے گھر چھوڑنے کے حکم کی تعمیل کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹس پر آئے دن دنیا بھر سے دلچسپ واقعات صارفین کی جانب سے شیئر کیے جاتے ہیں، ان میں سے مزید پڑھیں

اطالوی پائلٹ نے دو سرنگوں میں ریسنگ ایئرکرافٹ گزار کر ریکارڈ بنادیا

اطالوی پائلٹ نے آگے پیچھے دو سرنگوں میں ریسنگ ایئرکرافٹ کو کامیابی سے اڑا کر ریکارڈ بنادیا۔ پائلٹ نے ترکی کے شہر استنبول کے نزدیک ٹنل پاس سسٹم کی دو سرنگوں کو چھوٹے طیارے کے ذریعے بخوبی پار کیا۔ پائلٹ نے دوسری سرنگ سے باہر نکل کر کامیابی سے فضا میں اڑان بھری اور نیا مزید پڑھیں

امریکی ہیلتھ ورکر کی دوران ڈیوٹی دلچسپ ڈانس پرفارمنس

امریکی ’یونیورسٹی آف یوٹاہ اسپتال‘ کے ہیلتھ ورکر کے دلچسپ ڈانس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر امریکی یوٹاہ اسپتال کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے اپنے ایک اسٹاف ممبر کی دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیوامارٹسن نامی ہیلتھ ورکر یونیفارم مزید پڑھیں

ڈنمارک: اسکول کے پہلے دن طلباء کا ’راک اسٹارز‘ کی طرح استقبال

ڈنمارک کے ایک اسکول میں پہلے دن طلباء کا اس قدر شاندار استقبال کیا گیا کہ ناصرف طلباء بلکہ اُن کے والدین بھی خوشی سے جھوم اُٹھے۔ یہ ویڈیو کلپ اصل میں رواں ماہ کی شروعات میں ایک طالب علم کی ماں نے انسٹاگرام پر شیئر کی تھی لیکن اب حال ہی میں ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مچھلی کی 6 ماہ کی بچی کی نقل اتارتے تصویر وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلیوں کی ایک انوکھی قسم ’ اسٹنگرے‘ ایک شیر خوار بچی کے چہرے کے تاثرات کی نقل اتار رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک مچھلی اُن کی شیر مزید پڑھیں