کینیڈا کا پکرنگ دنیا کا طویل ترین پیڈسٹیرین برج قرار

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا 820 فٹ طویل برج کو دنیا کا طویل ترین اینکلوژڈ پیڈسٹیرین برج کے طور پر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دی پکرنگ پیڈسٹیرین برج جو کہ میٹرولنکس نامی کمپنی نے اونٹاریو کے ہائی وے 401 پر مزید پڑھیں

ابوظبی میں دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر

دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر (جھولا) ’فارمولا روسا‘ صرف چار اعشاریہ 9 سیکنڈ میں اپنی ٹاپ اسپیڈ یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر پہنچ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس رولر کوسٹر میں بیٹھنے والے رائیڈرز کے لیے ضروری ہے کہ وہ حفاظتی چشمہ (سیفٹی گلاسسز) پہنیں۔ تاکہ ان کی آنکھیں مزید پڑھیں

فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بلی کو کیچ کرلیا

اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو بال کیچ کرتے ہوئے تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا، لیکن امریکا کے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بال کو نہیں بلکہ بلی کو کیچ کرلیا۔ فلوریڈا میں میامی ہریکین اور اپالیچین کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں اس وقت دل دہلا دینا والا منظر سامنے آیا جب مزید پڑھیں

کم جونگ جیسا ہیر اسٹائل بنوانے والا شخص خود بھی ہنس پڑا

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو خود ہی کے ہیر اسٹائل پر قہقہے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کبھی بھی کوئی اپنے ہیئر اسٹائل سے مطمئن نہیں ہوتا خواہ مرد ہو یا عورت، ہمیشہ لوگ اچھے سے اچھے ہیئر مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا

سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پر محیط بلوچستان میں ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔حکام کے مطابق سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پر محیط ہے۔کراچی سے 240 کلومیٹر دور مزید پڑھیں