جھریاں ختم کرانے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا

چین کے شہر ہینگ ژہو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے کاسمیٹک کلینک سے چہرے کی جھریوں کو ماند کرنے کے لیے ’رنکل فلرز‘ لگوائے جس کے بعد ان کا منہ ٹیڑھا ہوگیا۔ 29سالہ ژہاؤ نے مقامی کاسمیٹکس اسپتال سے چہرے پر جھریاں ختم کرنے والے فلرز انجیکشن لگوائے تھے جس کو لگوانے کے مزید پڑھیں

برطانیہ :پیرامیڈیکس کیلئےجیٹ سوٹ تیار

برطانوی حکام نے طبی عملے کی مریضوں پر فوری رسائی کےلیے پیرامیڈیکس کےلیے جیٹ سوٹ تیار کرلیا۔ رطانیہ میں سائنس دانوں نے ایسا جیٹ سوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ایمبولینس سے بھی پہلے پیرامیڈیکس عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ کر مریض کو ریسکیو کرسکتا ہے۔ برطانوی حکام کی جانب سے پیرامیڈک مزید پڑھیں

خاتون نے 10 گھنٹے تک درخت کو گلے لگا کر ریکارڈ بنادیا

امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے حال ہی میں ایک درخت کو 10 گھنٹے 5 منٹ تک گلے لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ خاتون نے ہیریٹیج پارک میں موجود اخروٹ کے درخت کو 10 گھنٹے 5 منٹ تک گلے لگا کر رکھا۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

کیا آپ خود کو کاٹنے کا تصور کرسکتے ہیں؟

کیا کبھی آپ نے تصور کیا ہے کہ آپ خود کو کاٹیں گے؟ ظاہر ہے نہیں، لیکن یہاں ایک خاتون کو آپ خود کو کاٹتے ہوئے دیکھیں گے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں خاتون خود ہی کو بے دردی سے کاٹ رہی ہیں۔ درحقیقت یہ ایک منفرد مزید پڑھیں

سعودی عرب: پیٹرول پمپ پر آتشزدگی، ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں الخفجی کے پٹرول پمپ میں حادثے کے بعد آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پیٹرول پمپ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوشس قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی گاڑی مزید پڑھیں