میکسیکن شخص کو اسکی آخری خواہش پر ٹرک سمیت دفن کردیا گیا

میکسیکو کے ایک شخص نے اس کہاوت کو غلط ثابت کردیا جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ مرنے کے بعد اپنی مادی اشیا یا دولت قبر میں لے کر نہیں جاسکتے، مذکورہ شخص کو اس کے قیمتی پک اپ ٹرک کے ساتھ دفن کیا گیا۔ ایک ناقابل علاج بیماری سے لڑنے والے ڈان آڈان مزید پڑھیں

ویکسین لگواکر خاتون کروڑ پتی بن گئیں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز کی مالک بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ چو اینسو نامی خاتون ان 30 لاکھ لوگوں میں شامل تھی جنہوں نے ویکسین لگوانے کے عوض ملین ڈالر کے لکی ڈرا میں حصہ لیا تھا۔ مذکورہ خاتون لکی ڈرا مزید پڑھیں

کھولتے تیل میں ہاتھ ڈال کر چکن نکالنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

بھارت کی اسٹریٹ فوڈ سے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنے ہاتھوں سے کھولتے ہوئے گرم تیل سے چکن نکال رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ وائرل ویڈیو کلپ بھارت کے جے پور شہر میں علی چکن سینٹر نامی کھانے کی دکان مزید پڑھیں

سلووینیا میں چڑیا کا پرورش کرنے والے نوجوان جوڑے کو چھوڑ کر جانے سے انکار

سابق یوگو سلاویہ کے صوبے اور یورپی ملک سلووینیا کے علاقے کوپر کے ایک نوجوان جوڑے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایک جنگلی چڑیا کے والدین بن گئے ہیں، جبکہ وہ کئی بار کوشش کرچکے ہیں کہ یہ چڑیا اب واپس اپنے جنگلی ماحول میں چلی جائے لیکن اس نے ایسا کرنے سے مزید پڑھیں

ویڈیو: وہ قلعہ جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں

برطانیہ میں واقع ایک ’قلعے‘ کو اس کی غیر معمولی سرگرمیوں کی تاریخ کی وجہ سے بھوتوں کا قلعہ قرار دے دیا گیا ہے جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر برطانیہ کے ایک قدیم ’قلعے‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہاں بھوتوں کا راج ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں