بچوں کی شرارت سے گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اُٹھی

گٹر کے اوپر پٹاخے جلانے کے بعد پانچ بچوں کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات میں پیش آیا، ویڈیو کلپ میں بچوں کو مین ہول پر بیٹھ کر پٹاخے جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بچوں کو اپنی جان بچانے کے لیے مزید پڑھیں

مہربان شوہر نے بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی

بھارت میں ایک مہربان شخص نے اپنے رشتہ داروں کو جاننے والوں کو حیران کرتے ہوئے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے گروگرام سے تعلق رکھنے والے ایک اکاؤنٹنٹ پنکج شرما نے کومل سے رواں ماہ مئی میں شادی کی تھی۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آرٹس کونسل آٖف پاکستان کراچی کے اشتراک سے یوم آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے آرٹس کونسل کےاوپن ایئر آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب کاانعقاد کیا گیا،

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آرٹس کونسل آٖف پاکستان کراچی کے اشتراک سے یوم آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے آرٹس کونسل کےاوپن ایئر آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب کاانعقاد کیا گیا، تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر سیاسی رہنما تاج حیدر، ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

مسلسل 3 گھنٹے برف میں رہنے کا عالمی ریکارڈ

یوربین ملک لیتھوانیا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے مسلسل تین گھنٹے برف میں رہ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ویلرجان رومانوسکی نامی شخص گردن سے لے کر پاؤں تک برف سے بھرے شیشے کے کنٹینر میں مسلسل 3گھنٹے 1منٹ تک کھڑا رہا اور عالمی ریکارڈ قائم کر کے اپنا نام گینیز بُک مزید پڑھیں

بل گیٹس کی بیٹی سے شادی

نیویارک:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناسر سے شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کارکے تحت شادی کی ایک محدود قریب ہوئی جس کے بعد نیویارک میں ہونے والی تقریب میں جنیفر گیٹس اورنائل ناسر شادی کے بندھن مزید پڑھیں