ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو حاجی سلام ہالیپوتہ گاؤں میں کولہی برادری کے کچے مکانات کو اچانک آگ لگنے والے جائے وقوعہ پر پہنچےکولہی برادری کے کچے مکانات اچانک آگ لگنے سے مکمل خاکستر ہو گئے تھے

میرپورخاص رپورٹ تحسین اجمدخان~
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو حاجی سلام ہالیپوتہ گاؤں میں کولہی برادری کے کچے مکانات کو اچانک آگ لگنے والے جائے وقوعہ پر پہنچےکولہی برادری کے کچے مکانات اچانک آگ لگنے سے مکمل خاکستر ہو گئے تھے ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے ٹینٹ اور دیگر گھریلو ضروری سامان فراہم کیا گیا ہے نقصانات کے ازالے کے لیے اسٹنٹ کمشنر اور مختیارکار سے نقصانات کی رپورٹ طلب کی گئی ہے. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو نے کہا کہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور اس ضمن میں تمام وسائل بروئے کار لائیں گے .*